Sunday 26 August 2012

Nawab Jafar khan Jamali نواب جعفر خان جمالی

بسم اللہ الرحمان الرحیم






Research Center For Pakistan Middle East & International     Affairs


 

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
 
Nawab Jafar khan Jamali



نواب جعفر خان جمالی

نواب جعفر خان جمالی سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہےیہ دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا معلومات کا بلاگر ہے
. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں یہ معمار پاکستان  اور قائد اعظم کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے قائدین  میں سے ایک سردار جعفر خان جمالی کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزجانب سے
دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد انسائکلو پیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہے.
نواب جعفر خان جمالی ریسرچ بلاگ میں  نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ  نواب جعفر خان جمالی اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا سردار جعفر خان جمالی سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کی صف میں شامل سردار جعفر خان جمالی کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
سردار جعفر خان جمالی کی حالات زندگی
سردار جعفر خان جمالی کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی کے سلسلے میں سردار جعفر خان جمالی کا کردار
سردار جعفر خان جمالی نے قیام پاکستان کے وقت پاکستان دشمن قوتوں کی سازشوں کا کس طرح مقابلہ کیا
اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  نواب جعفر خان جمالی سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ
اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ نواب جعفر خان جمالی سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو
و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا
ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی
شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے

۔ والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
انسائکلو پیڈیا آف پاکستان






Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

 

obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے

PAKISTAN
0092-03452104458







0092 -03062296626

0092 -0333304893

 عرب متحدہ عرب امارات میں

UAE

00971-0504623882


پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے





ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے

balochistansearch.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com

تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما جام غلام قادر نواب آف لسبیلہ کے بارے
 میں جانیے 

jamghulamqadir.blogspot.com

 پاکستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ اور سابقہ

ریاست لسبیلہ کے بارے میں جانیے


 lasbelasearch.blogspot.com


ریاست خاران اور ریاست خاران کے حکمرانوں اور
 
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین

مسلمان رہنما اور خاران کے حکمران حبیب اللہ خان


 کے بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot


پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ گوادر کے بارے میں جانیے
gwadar.blogspot.com 
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین چوہدری زکاء اشرف کے بارے میں جانیے

chmuhammadzakaashraf.blogspot.com 

میمن برادری کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے
hasansardar.blogspot.com

پاکستان کی ٹریولزایسو سی ایشن کے اور پاکستانی سیاحت کے شعبے کے قائد
یحیٰ پولانی کے بار میں جانیے
yahyapolani.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com


نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
.